Wednesday , July 18 2018
Home / ہندوستان / راجستھان آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب میں تلک بابائے دہشت گردی

راجستھان آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب میں تلک بابائے دہشت گردی

جئے پور۔ 11 مئی (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان میں آٹھویں جماعت کی حوالہ کی کتاب میں مجاہد آزادی بال گنگادھر تلک کو ’’بابائے دہشت گردی‘‘ قرار دیا گیا ہے۔ یہ حکومت کے ناقص انتخاب کا ایک ثبوت ہے۔ یہ کتاب متھرا کے پبلشر نے شائع کی ہے اور راجستھان بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن نے خانگی انگلش میڈیم اسکولس کیلئے جو بورڈ سے الحاق رکھتے ہیں، اس کتاب کو حوالہ کی کتاب کے طور پر شامل کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT