Tuesday , September 25 2018
Home / ہندوستان / راجستھان میں سوائن فلو سے مزید 12 افراد کی موت

راجستھان میں سوائن فلو سے مزید 12 افراد کی موت

جئے پور ۔ 16 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : راجستھان کے مختلف مقامات پر سوائن فلو سے مزید 12 افراد کی موت واقع ہوگئی ۔ ریاست میں جاریہ سال H1N1 وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 165 تک پہنچ گئی ہے ۔ میڈیکل اینڈ ہیلت ڈائرکٹوریٹ کے عہدیدار نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوائن فلو سے ناگور میں 4 افراد جئے پور ، جودھپور اور بارمیر میں دو دو اموات ، سکر اور بیکانیر میں ایک ایک اموات واقع ہوئی ہیں ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT