Saturday , April 21 2018
Home / دنیا / راجستھان میں طوفانی بارش ، 19 افراد فوت

راجستھان میں طوفانی بارش ، 19 افراد فوت

ڈھول پور ؍ بھرت پور ۔ 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پانچ بچوں کے بشمول 19 افراد گرج چمک اور طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کے دوران پیش آئے مختلف واقعات میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے آج کہا کہ زیادہ تر افراد دیواریں یا چھت یا پھر درخت گرنے سے فوت ہوئے ہیں۔ ڈھول پور میں 13 اور بھرت پور میں پانچ اموات پیش آئی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT