Wednesday , December 12 2018

راجستھان کے شہر بیاور میں پکوان گیس

سیلنڈر پھٹ پڑنے سے 18افراد ہلاک
جئے پور ۔ 18فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) پکوان گیس پھٹ پڑنے سے ضلع اجمیر کے قصبہ بیاور میں 18 افراد مرگئے ‘ 6 افراد کو معمولی زخم آئے تھے جنہیں علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ۔ 5 افراد کی حالت نازک ہے انہیں اجمیر کے جے ایل این ہاسپٹل سے جئے پور روانہ کردیا گیا ۔ 9 نعشیں تاحال ملبہ سے برآمد کی جاچکی ہے ۔ اس طرح ہلاک ہونے والوں کی جملہ تعداد 18ہوگئیں ۔ اندیشہ ہے کہ ملبہ میں مزید 2نعشیں دبی ہوئی ہیں ۔چیف منسٹر راجستھان نے 2لاکھ روپئے فی کس ایکس گریشیا کا مہلوکین کے ورثاء کیلئے اعلان کیاہے ۔

TOPPOPULARRECENT