راجستھان کے ضمنی انتخابات پر بی جے پی کو مایوسی کی ضرورت نہیں : وجئے راجے

جئے پور ۔ /4 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان کی چیف منسٹر وسندھرا راجے نے کہا ہے کہ حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج بی جے پی قائدین کے لئے بیداری کے متقاضی ہیں اور انہوں نے اپنی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو ہدایت کی کہ ریاستی حکومت کی طرف سے کئے گئے ترقیاتی کاموں کے بارے میں عوام میں شعور پیدا کریں ۔ وجئے راجے یہاں بی جے پی مقننہ کے اجلاس سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخابات کے نتائج سے مایوسی ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT