Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / راجستھان کے 16وزراء کو انڈین مجاہدین کے دھمکی آمیز ای میلس

راجستھان کے 16وزراء کو انڈین مجاہدین کے دھمکی آمیز ای میلس

جئے پور۔ /26ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) راجستھان کے 16وزراء کو دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین کی جانب سے روانہ کردہ دھمکی آمیز ای میلس ملے ہیں۔ یہ ای میلس سرکاری ای میل آئی ڈی پر وصول ہوئے۔ اس کے فوری بعد پولیس حرکت میں آگئی اور ریاست میں سیکورٹی انتظامات کو سخت کردیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ گلاب چند کٹریہ اور سماجی انصاف و امپاورمنٹ کے وزیر ارو

جئے پور۔ /26ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) راجستھان کے 16وزراء کو دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین کی جانب سے روانہ کردہ دھمکی آمیز ای میلس ملے ہیں۔ یہ ای میلس سرکاری ای میل آئی ڈی پر وصول ہوئے۔ اس کے فوری بعد پولیس حرکت میں آگئی اور ریاست میں سیکورٹی انتظامات کو سخت کردیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ گلاب چند کٹریہ اور سماجی انصاف و امپاورمنٹ کے وزیر ارون چترویدی ان وزراء میں شامل ہیں جنہیں 22ڈسمبر کو یہ ای میلس موصول ہوئے ہیں۔ ڈی جی پی اومیندرا بھردواج نے کہا کہ ہم ان ای میلس کی صداقت اور سچائی کی تحقیقات کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT