راجمندری میں ویان سے آٹو رکشا کا تصادم ‘ ایک ہی خاندان کے 7 افراد ہلاک

راجمندری ۔ 6 ؍ اپریل ( پی ٹی آئی) ضلع مشرقی گوداوری کے کتہ پیٹ منڈل میں ایک ویان سے آٹو رکشا کے ٹکرا جانے کے نتیجہ میں آج 9 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد شامل ہیں۔ وہ برسر موقع ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ کتہ پیٹ منڈل کے گولہ کوٹا واری پالم کے قریب یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کتہ پیٹ سے املاپورم کی سمت جانے والا آٹو رکشا

راجمندری ۔ 6 ؍ اپریل ( پی ٹی آئی) ضلع مشرقی گوداوری کے کتہ پیٹ منڈل میں ایک ویان سے آٹو رکشا کے ٹکرا جانے کے نتیجہ میں آج 9 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد شامل ہیں۔ وہ برسر موقع ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ کتہ پیٹ منڈل کے گولہ کوٹا واری پالم کے قریب یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کتہ پیٹ سے املاپورم کی سمت جانے والا آٹو رکشا جس میں 11افراد سوار تھے ۔ تیز رفتاری کے ساتھ ایک گاڑی سے آگے بڑھ جانے کی کوشش کی ۔ جس کے نتیجہ میں مخالف سمت سے آنے والی ویان سے یہ آٹو بری طرح ٹکراگیا ۔

TOPPOPULARRECENT