Tuesday , January 23 2018
Home / سیاسیات / راجناتھ اور نجیب جنگ سے استعفیٰ کیلئے کانگریس کا مطالبہ

راجناتھ اور نجیب جنگ سے استعفیٰ کیلئے کانگریس کا مطالبہ

نئی دہلی۔27 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ اور لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ سے مشرقی دہلی کے ترلوک پوری میں فرقہ وارانہ تشدد پر استعفے کا مطالبہ کیا اور الزام عائد کیا کہ دہلی میں ممکنہ استعمال چناؤ سے قبل باضابطہ طریقہ سے ماحول کو مکدر کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ پارٹی نے اس واقعہ کی کسی ریٹائرڈ عدالتی عہدیدار

نئی دہلی۔27 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ اور لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ سے مشرقی دہلی کے ترلوک پوری میں فرقہ وارانہ تشدد پر استعفے کا مطالبہ کیا اور الزام عائد کیا کہ دہلی میں ممکنہ استعمال چناؤ سے قبل باضابطہ طریقہ سے ماحول کو مکدر کرنے کی کوشش ہورہی ہے۔ پارٹی نے اس واقعہ کی کسی ریٹائرڈ عدالتی عہدیدار کے ذریعہ آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انکوائری کرانے کا بھی مطالبہ کیا۔

ٹی ایم سی ، بی جے پی ورکرس میں جھڑپ، 3 افراد ہلاک
سوری (مغربی بنگال) ۔27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان آج ضلع بیربھوم کے مکرا گاؤں میں بندوق کی لڑائی چھڑ گئی جس کے نتیجہ میں 3 افراد ہلاک اور اتنے ہی دیگر زخمی ہوگئے اور کم از کم 5 مکانات کو آگ لگادی گئی۔ پولیس نے کہا کہ ڈھائی گھنٹے کی جھڑپ میں دیسی ساختہ بندوقوں سے گولیاں ماری گئیں جس میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہوں نے مقامی ہاسپٹل میں دم توڑ دیا۔

TOPPOPULARRECENT