Friday , February 23 2018
Home / سیاسیات / راجناتھ سنگھ کا دورۂ اٹاری

راجناتھ سنگھ کا دورۂ اٹاری

نئی دہلی 18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ واگھا ۔ اٹاری سرحد کا دورہ کریں گے اور ایک تعمیرات عامہ پراجکٹ کا افتتاح کریں گے۔ وہ انسداد دہشت گردی کے موضوع پر ایک بین الاقوامی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے جو جئے پور میں مقرر ہے۔اِس 3 روزہ کانفرنس کا کل سے آغاز ہورہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT