Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / راجناتھ کا آج سے دورۂ کشمیر

راجناتھ کا آج سے دورۂ کشمیر

نئی دہلی،8 ستمبر(سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ، جمو ں و کشمیر کی سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے کل سے ریاست کا چار روزہ دورہ کریں گے ۔ یہاں جاری سرکاری بیان کے مطابق راجناتھ 9سے 12ستمبر تک جموں و کشمیر کے دورے پر رہیں گے ۔ داخلہ امور کے مرکزی سکریٹری راجیو گوبا اور وزارت داخلہ کے سینئر افسران بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT