Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / راجندر نگر میں خاتون کی خودکشی

راجندر نگر میں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد یکم/ جولائی ( سیاست نیوز ) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک خاتون نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ نیتا جو عطاپور علاقہ کے ساکن لکشمیا کی بیوی تھی اس خاتون کو گذشتہ 3 سال سے گردن کا درد پریشان کر رہا تھا ۔ اس کے رشتہ داروں نے پولیس ذرائع کو یہ بات بتائی ۔ جس سے تنگ آکر سنیتا کل رات خودکشی کرلی ۔ راجندر نگر پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT