Saturday , January 19 2019

راجہ سنگھ کی کار کو حادثہ

حیدرآباد 8 اپریل ( سیاست نیوز) رکن اسمبلی گوشہ محل راجہ سنگھ کی کار کو مہاراشٹرا کے شہر بیڑ کے قریب حادثہ پیش آیا ۔ تفصیلات کے بموجب راجہ سنگھ مالیگاوں اور بیڑ میں جلسہ میں شرکت کے بعد واپس ہو رہے تھے کہ بیڑ سے 20 کیلومیٹر دور ان کی کار کو حادثہ پیش آیا ۔ پیچھے سے آنے والی ایک گاڑی نے ان کی کار کو ٹکر دیدی ۔ اس حادثہ میں راجہ سنگھ محفوظ رہے اور انہیں کوئی زخم نہیں آیا ۔

TOPPOPULARRECENT