Thursday , January 18 2018
Home / سیاسیات / راجیو اور منموہن سنگھ کی کاوشوں سے ہندوستان کی تیز رفتار ترقی : کانگریس

راجیو اور منموہن سنگھ کی کاوشوں سے ہندوستان کی تیز رفتار ترقی : کانگریس

رانچی۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جنرل سکریٹری آل انڈیا کانگریس کمیٹی مسٹر آسکر فرنانڈیز نے آج بتایا کہ ملک کی ترقی کی بنیاد سابق وزیراعظم راجیو گاندھی اور منموہن سنگھ نے ڈالی تھی۔ انہوں نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا سابقہ وزرائے اعظم راجیو گاندھی منموہن سنگھ اور کانگریس لیڈر سونیا گاندھی کی کاوشوں سے ہندوستان دنیا میں تیز رفتار ت

رانچی۔ 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جنرل سکریٹری آل انڈیا کانگریس کمیٹی مسٹر آسکر فرنانڈیز نے آج بتایا کہ ملک کی ترقی کی بنیاد سابق وزیراعظم راجیو گاندھی اور منموہن سنگھ نے ڈالی تھی۔ انہوں نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا سابقہ وزرائے اعظم راجیو گاندھی منموہن سنگھ اور کانگریس لیڈر سونیا گاندھی کی کاوشوں سے ہندوستان دنیا میں تیز رفتار ترقی کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔ مسٹر فرنانڈیز جھارکھنڈ میں انتخابی مہم پر ہیں جہاں پر پہلے مرحلہ کے انتخابات 25 نومبر کو منعقد ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جھارکھنڈ میں کانگریس کو برسراقتدار لایا گیا تو ریاست میں ترقی اور تعمیر کو نئی جہت عطا کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT