Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / راجیو کمار کولکتہ پولیس سربراہ کے عہدہ سے علیحدہ، الیکشن کمیشن کا اقدام

راجیو کمار کولکتہ پولیس سربراہ کے عہدہ سے علیحدہ، الیکشن کمیشن کا اقدام

کولکتہ 12 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کولکتہ پولیس کے متنازعہ کمشنر راجیو کمار کو آج الیکشن کمیشن نے اُن کے عہدہ سے علیحدہ کردیا۔ اُن کے خلاف بڑی اپوزیشن سیاسی پارٹیوں نے شکایت کی تھی۔ کولکتہ پولیس کمشنر کے جانشین اے ڈی جی (سی آئی ڈی) سومن مترا ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے قبل ازیں کہا تھا کہ اپوزیشن پارٹیوں کے کمار کو عہدہ سے علیحدہ کرنے کے مطالبات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT