Tuesday , June 19 2018
Home / سیاسیات / راجیہ سبھا میں وقفہ صفر اور وقفہ سوالات میں کام کو نمٹانے کا ریکارڈ قائم

راجیہ سبھا میں وقفہ صفر اور وقفہ سوالات میں کام کو نمٹانے کا ریکارڈ قائم

نئی دہلی۔ 2 جنوری۔( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھاکے صدرنشین ایم وینکیا نائیڈو کی قیادت میں آج ایوان میں وقفہ صفر اور وقفہ سوالات میں تمام سوالات کو نمٹانے سے ریکارڈ کام کاج ہوا اور ایک نئی تاریخ بن گئی۔ نائیڈو نے آج ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر اپنے بہترین نظم سے وقفہ صفر میں تمام اراکین کو معاملہ اٹھانے کی اجازت دی اور خصوصی تذکرہ کے تحت بھی تمام اراکین نے اپنے تمام سوالات کئے ۔ انہوں نے ایک رکن کو سوال کرنے کی اجازت بھی دی جب کہ اس رکن نے پہلے سے نوٹس نہیں دی تھی۔

TOPPOPULARRECENT