Friday , October 19 2018
Home / سیاسیات / راجیہ سبھا چناؤ : 7 مرکزی وزراء بلامقابلہ منتخب

راجیہ سبھا چناؤ : 7 مرکزی وزراء بلامقابلہ منتخب

نئی دہلی ۔ /15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) 7 مرکزی وزراء بشمول روی شنکر پرساد اور پرکاش جاؤڈیکر کو راجیہ سبھا کیلئے آج بلامقابلہ منتخب قرار دیا گیا ۔ 6 ریاستوں میں /23 مارچ کے مقابلے کیلئے بقیہ نشستوں پر مسابقت ہوگی ۔ وزیر فینانس ارون جیٹلی اترپردیش سے انتخابی میدان میں ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT