Tuesday , June 19 2018
Home / ہندوستان / راجیہ سبھا کی سلیکٹ کمیٹی سے 2بلز رجوع

راجیہ سبھا کی سلیکٹ کمیٹی سے 2بلز رجوع

نئی دہلی۔/23ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھا نے آج دو بلز کو سلیکٹ کمیٹی سے رجوع کردیاہے جس میں ایک بل ملک کے بینکوں کے ادائیگی نظام کو بین الاقوامی طریقہ کار سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں لوک سبھا نے ادائیگی اور یکسوئی نظام ( ترمیم ) بل 2014 تنسیخ اور ترمیمی بل 2014کو منظوری دے دی ہے۔ اس بل کا اہم مقصد مالیاتی مارکٹ کی

نئی دہلی۔/23ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھا نے آج دو بلز کو سلیکٹ کمیٹی سے رجوع کردیاہے جس میں ایک بل ملک کے بینکوں کے ادائیگی نظام کو بین الاقوامی طریقہ کار سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں لوک سبھا نے ادائیگی اور یکسوئی نظام ( ترمیم ) بل 2014 تنسیخ اور ترمیمی بل 2014کو منظوری دے دی ہے۔ اس بل کا اہم مقصد مالیاتی مارکٹ کی شفافیت اور استحکام میں اضافہ کرنا ہے۔ سلیکٹ کمیٹی سے گذارش کی گئی ہے کہ مذکورہ بلز کا جائزہ لینے کے بعد آئندہ اجلاس کے پہلے ہفتہ تک رپورٹ پیش کردے۔

TOPPOPULARRECENT