Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / راج ناتھ سنگھ نے بحریہ کو نیا بحری صیانت آلہ حوالہ کیا

راج ناتھ سنگھ نے بحریہ کو نیا بحری صیانت آلہ حوالہ کیا

نئی دہلی ۔ 14 ۔ جنوری (سیاست ڈا ٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج اسمارٹ شناخت کی جانچ کرنے والے اسکیانرس کا اولین سیٹ بحری صیانتی محکموں کے استعمال کیلئے سربراہِ بحریہ اور ساحلی محافظین کے حوالے کیا تاکہ ساحلی علاقوں کے ساکن افراد کے شناختی کارڈس کی جانچ کی جاسکے۔ راج ناتھ سنگھ نے علحدہ ریاستی شناختی کارڈ بھی سربراہِ بحری

نئی دہلی ۔ 14 ۔ جنوری (سیاست ڈا ٹ کام) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج اسمارٹ شناخت کی جانچ کرنے والے اسکیانرس کا اولین سیٹ بحری صیانتی محکموں کے استعمال کیلئے سربراہِ بحریہ اور ساحلی محافظین کے حوالے کیا تاکہ ساحلی علاقوں کے ساکن افراد کے شناختی کارڈس کی جانچ کی جاسکے۔ راج ناتھ سنگھ نے علحدہ ریاستی شناختی کارڈ بھی سربراہِ بحریہ اڈمیرل آر کے دھوون اور ڈائرکٹر جنرل ساحلی محافظین وائس اڈمیرل اے جی تپلیال کے حوالے کیا۔

TOPPOPULARRECENT