Tuesday , June 19 2018
Home / دنیا / راج ناتھ سنگھ کا آئندہ ماہ اسرائیل کا دورہ

راج ناتھ سنگھ کا آئندہ ماہ اسرائیل کا دورہ

یروشلم 23 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ مسٹر راجناتھ سنگھ آئندہ مہینے اسرائیل کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اس طرح دونوں ملکوں کے مابین بڑھتے ہوئے تعلقات کا اشارہ ملا ہے ۔ امکان ہے کہ مسٹر راج ناتھ سنگھ 6 نومبر کو وزیر اعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو سے ملاقات کرینگے ۔ اس دورہ کے موقع پر اسرائیل کے دوسرے لیڈرس سے ملاقاتوں کو بھی قطعیت دی ج

یروشلم 23 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ مسٹر راجناتھ سنگھ آئندہ مہینے اسرائیل کا دورہ کرنے والے ہیں۔ اس طرح دونوں ملکوں کے مابین بڑھتے ہوئے تعلقات کا اشارہ ملا ہے ۔ امکان ہے کہ مسٹر راج ناتھ سنگھ 6 نومبر کو وزیر اعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو سے ملاقات کرینگے ۔ اس دورہ کے موقع پر اسرائیل کے دوسرے لیڈرس سے ملاقاتوں کو بھی قطعیت دی جا رہی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ راج ناتھ سنگھ کا یہ دورہ چار روزہ ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT