Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / راشن شاپ ڈیلرس کا اجلاس

راشن شاپ ڈیلرس کا اجلاس

اوٹکور ۔ 24 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تحصیلدار اوٹکور جناب بی راملو نے اپنے آفس پر اوٹکور منڈل کے تمام ڈیلرس راشن شاپس کے جانب سے میٹنگ طلب کرتے ہوئے بتایا کہ راشن کارڈ میں اندراج ناموں کے ساتھ فہرست مرتب کرتے ہوئے آدھار کارڈ رکھنے کی تاکید کی ۔ انہوں نے بتایا کہ جن افرادکا راشن کارڈ میں نام ہے ان کا آدھار ضروری ہے نہ ہونے کی صورت

اوٹکور ۔ 24 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تحصیلدار اوٹکور جناب بی راملو نے اپنے آفس پر اوٹکور منڈل کے تمام ڈیلرس راشن شاپس کے جانب سے میٹنگ طلب کرتے ہوئے بتایا کہ راشن کارڈ میں اندراج ناموں کے ساتھ فہرست مرتب کرتے ہوئے آدھار کارڈ رکھنے کی تاکید کی ۔ انہوں نے بتایا کہ جن افرادکا راشن کارڈ میں نام ہے ان کا آدھار ضروری ہے نہ ہونے کی صورت میں کارڈز سے ناموں کو خارج کیا جائیگا ۔انہوں نے بتایا کہ راشن کارڈز زیراکس اور آدھار کارڈ زیراکس فوری داخل کریں ۔ اس موقع پر راشن ڈیلرس میں بی رامیش ، جگھدبو ، نرسملو ، پداپا کے علاوہ دیگر راشن شاپس ڈیلرس نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT