Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / راشن شاپ ڈیلر کے خلاف کارروائی

راشن شاپ ڈیلر کے خلاف کارروائی

گمبھی راو پیٹ 6۔ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) راشن شاپ کارڈ ہولڈروں کی جانب سے کی گئی شکایت پر آر آئی جنیت نے کارروائی کرتے ہوئے گمبھی راو پیٹ مستقر میں واقع شاپ نمبر 3501 پہنچ کر تحقیقات کی اس موقع پر عوام کی ایک بڑی تعداد نے آر آئی سے شکایت کی کہ انہیں گذشتہ دو ماہ سے نہ تو چاول دیئے گئے اور نہ ہی مٹی کا تیل دیا گیا ۔ آر آئی کی جانب سے کی گئ

گمبھی راو پیٹ 6۔ جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) راشن شاپ کارڈ ہولڈروں کی جانب سے کی گئی شکایت پر آر آئی جنیت نے کارروائی کرتے ہوئے گمبھی راو پیٹ مستقر میں واقع شاپ نمبر 3501 پہنچ کر تحقیقات کی اس موقع پر عوام کی ایک بڑی تعداد نے آر آئی سے شکایت کی کہ انہیں گذشتہ دو ماہ سے نہ تو چاول دیئے گئے اور نہ ہی مٹی کا تیل دیا گیا ۔ آر آئی کی جانب سے کی گئی اس تحقیقات میں شاپ ڈیلر کے خلاف مختلف اقسام کے ثبوت جس کی بناء پر ڈیلر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس شاپ کو دیگر ڈیلر کے حوالے کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT