Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / راشن کارڈز اور پنشن کے درخواستوں کے ادخال کی آج آخری تاریخ

راشن کارڈز اور پنشن کے درخواستوں کے ادخال کی آج آخری تاریخ

گدوال /14 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گدوال آر ڈی او جناب عبدالحمید اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راشن کارڈس اور پنشن کیلئے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 اکٹوبر مقرر کی گئی ہے ۔ گدوال کے میونسپالٹی کے حدود میں جملہ 33 وارڈ ہیں ان 33 وارڈوں میں 33 سنٹرس قائم کئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ سادے کاغذ پر درخواست تحریر کریں اور پرزور

گدوال /14 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گدوال آر ڈی او جناب عبدالحمید اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راشن کارڈس اور پنشن کیلئے درخواست داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 اکٹوبر مقرر کی گئی ہے ۔ گدوال کے میونسپالٹی کے حدود میں جملہ 33 وارڈ ہیں ان 33 وارڈوں میں 33 سنٹرس قائم کئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ سادے کاغذ پر درخواست تحریر کریں اور پرزور اپیل کی کہ افراد خاندان جملہ تفصیلات اور ساتھ میں آدھار کارڈ نمبر گیاس کینشن نمبر سیل فون نمبر درخواست میں درج کریں ۔جن کے پاس آدھار کارڈ نہ ہو وہ افراد آدھار کارڈ رسید نمبر درج کریں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کا مقصد یہ ہے کہ تلنگانہ حکومت چاہتی ہے کہ غریب مستحق افراد خاندان کو راشن کارڈس فارہم کرنا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT