Saturday , December 15 2018

راشن کارڈز کے درخواستوں کی طلبی

شاہ آباد /13 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شاہ آباد منڈل کے تحصیلدار ستیہ نارائن راجو نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مستحق افراد کو راشن کارڈ کی اجرائی کے علاوہ وظیفے پیرانہ سالی برائے معذورین دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس کے تحت درخواستیں موصول کی جارہی ہیں ۔ انہوں نے عوام سے خواہش کی کہ وہ اپنی تفصیلات تحریری طور پر فراہم کریں تاکہ انہیں حکو

شاہ آباد /13 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شاہ آباد منڈل کے تحصیلدار ستیہ نارائن راجو نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مستحق افراد کو راشن کارڈ کی اجرائی کے علاوہ وظیفے پیرانہ سالی برائے معذورین دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ اس کے تحت درخواستیں موصول کی جارہی ہیں ۔ انہوں نے عوام سے خواہش کی کہ وہ اپنی تفصیلات تحریری طور پر فراہم کریں تاکہ انہیں حکومت کی اسکیمات سے فائدہ حاصل ہوسکے ۔اس ضمن میں تحصیلدار نے متعلقہ عہدیداروں کو ضروری ہدایات دیتے ہوئے عوام سے درخواستیں موصول کرنے کی جانب وجہ دلائی ۔ اس موقع پر ڈپٹی تحصیلدار حیدر علی و سینئیر اسسٹنٹ پانڈو ( وی آر اوز ) سیتارام اشوک ، تاج الدین اور نرسملو کے علاوہ دوسرے موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT