Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / راشن کیلئے نئی پابندیوں سے مشکلات

راشن کیلئے نئی پابندیوں سے مشکلات

پٹلم /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم میں چار راشن ڈیلر ہے ۔ پٹلم منڈل میں اطراف و اکناف کے جملہ 27 دیہاتوں میں راشن شاپ ہے ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے راشن ہولڈر والے عوام کو آدھار کارڈ سے مربوط کرنے میں آدھار کارڈ نمبر راشن ڈیلروں کے فہرست میں درج کروانے پر ہی راشن دئے جانے کا انتباہ دینے پر عوام میں ایک تشویش پائی جارہی ہے ۔ تل

پٹلم /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم میں چار راشن ڈیلر ہے ۔ پٹلم منڈل میں اطراف و اکناف کے جملہ 27 دیہاتوں میں راشن شاپ ہے ۔ ریاستی حکومت کی جانب سے راشن ہولڈر والے عوام کو آدھار کارڈ سے مربوط کرنے میں آدھار کارڈ نمبر راشن ڈیلروں کے فہرست میں درج کروانے پر ہی راشن دئے جانے کا انتباہ دینے پر عوام میں ایک تشویش پائی جارہی ہے ۔ تلنگانہ راشٹریہ سمیتی عوام کو تلنگانہ کو سنہرے تلنگانہ بنانے کی بات کر رہی ہے تو دوسری طرف غریب مستحق عوام میں پریشانی کا عالم دیکھا جارہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT