Saturday , November 17 2018
Home / ہندوستان / رافیل معاہدہ ، مرکز پر ڈگ وجئے سنگھ کی تنقید

رافیل معاہدہ ، مرکز پر ڈگ وجئے سنگھ کی تنقید

متھرا ۔ 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے مرکز پر الزام عائد کیا کہ اس نے رافیل لڑاکا طیارہ معاہدہ میں بدعنوانی کی ہے۔ دفاعی معاہدہ میں خریداری کی قیمتوں کو کسی بھی حکومت نے راز میں نہیں رکھا ہے۔ مودی حکومت اس معاہدہ کیلئے مروج طریقہ کار کو نظراندازکیا۔ وزیراعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیا کہ وہ معاہدہ کی اصلیت کو پوشیدہ رکھ رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT