Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / راماگنڈم میں 23 اپریل سے انتخابی عہدیداروں کا تربیتی پروگرام

راماگنڈم میں 23 اپریل سے انتخابی عہدیداروں کا تربیتی پروگرام

گوداوری /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )23 اپریل سے تین دن تک حلقہ اسمبلی راماگنڈم کے انتخابی عہدیداروں کا تربیتی پروگرام این ٹی پی سی راماگنڈم میں منعقد ہوگا ۔ یہ بات الیکشن آفیسر مہیندر جی نے بتائی ۔ 390 عہدیداروں کا ٹی ٹی ایس ، ٹمپروری ٹاون شپ کے امبیڈکر بھون میں اور 210 عہدیداروں کا امپلائیمنٹ ڈیولپمنٹ سنٹر میں خصوصی ٹریننگ دی جائے گی

گوداوری /21 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )23 اپریل سے تین دن تک حلقہ اسمبلی راماگنڈم کے انتخابی عہدیداروں کا تربیتی پروگرام این ٹی پی سی راماگنڈم میں منعقد ہوگا ۔ یہ بات الیکشن آفیسر مہیندر جی نے بتائی ۔ 390 عہدیداروں کا ٹی ٹی ایس ، ٹمپروری ٹاون شپ کے امبیڈکر بھون میں اور 210 عہدیداروں کا امپلائیمنٹ ڈیولپمنٹ سنٹر میں خصوصی ٹریننگ دی جائے گی اور گھر گھر جاکر الیکشن پولنگ کے رائے دہندوں کے چٹیال تقسیم کرنے کا کام 21 اپریل سے شروع ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT