Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / راماگنڈم کارپوریشن میں 1,71,556 ووٹرس

راماگنڈم کارپوریشن میں 1,71,556 ووٹرس

گوداورکھنی ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) راماگنڈم بلدیہ کارپوریشن کے جملہ 50 ڈیویژن کے علاقوں میں عوام کی تعداد 2,23,6447 ہے ان میں سے رائے دہندوں کی تعداد جملہ 1,71,556 ہیں ۔ جن میں مرد رائے دہندے 90,875 ہیں اور خواتین کی تعداد 80,6657 ہیں اور 50 ڈیویژن میں 169 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ راما گنڈم بلدیہ شروع میں چیرمین جنرل او سی ہی تھا ۔ 2004 ء کے

گوداورکھنی ۔ 20 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) راماگنڈم بلدیہ کارپوریشن کے جملہ 50 ڈیویژن کے علاقوں میں عوام کی تعداد 2,23,6447 ہے ان میں سے رائے دہندوں کی تعداد جملہ 1,71,556 ہیں ۔ جن میں مرد رائے دہندے 90,875 ہیں اور خواتین کی تعداد 80,6657 ہیں اور 50 ڈیویژن میں 169 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ راما گنڈم بلدیہ شروع میں چیرمین جنرل او سی ہی تھا ۔ 2004 ء کے بلدی انتخابات میں او سی ہٹاکر جنرل یس سی کردیا گیا ۔ پہلے راماگنڈم منڈل حلقہ اسمبلی میڑارم میں شامل تھا تو جب اس کی رکن اسمبلی کی نشست جنرل یس سی محفوظ تھی اور 2009 کے انتخابات میں حلقہ اسمبلی راما گنڈم قائم کر کے اس کو جنرل او سی بنادیا گیا ۔ اب یہاں کی بلدیہ میئر کی نشست جنرل یس سی محفوظ ہے اور 50 ڈیویژن کے کارپوریٹرس کیلئے نشستوں کے طبقات اس طرح ہیں ۔ یس سی جنرل 6 ، یس ٹی جنرل 1 ، ایس سی خواتین 5 ، بی سی جنرل 9 ، بی سی خواتین 8 ، جنرل 9 جنرل خواتین 12 ہیں ۔ 50 ڈیویژن میں مردوں کے 25 اور خواتین کے 25 ہیں۔

TOPPOPULARRECENT