Tuesday , October 23 2018
Home / شہر کی خبریں / راما گنڈم فرٹیلائزر یونٹ کا 2019 میں آغاز : مرکزی وزیر

راما گنڈم فرٹیلائزر یونٹ کا 2019 میں آغاز : مرکزی وزیر

حیدرآباد 9 نومبر ( پی ٹی آئی ) راماگنڈم فرٹیلائزر یونٹ کا کام تیزی سے چل رہا ہے اور اسے 2019 میں شروع کیا جائیگا ۔ مرکزی وزیر کمیکلز و فرٹیلائزر اننت کمار نے یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT