Thursday , January 18 2018
Home / ہندوستان / رامپال جیسے سادھووں کے آشرم ‘ دہشت گردی کے مراکز : بی جے پی

رامپال جیسے سادھووں کے آشرم ‘ دہشت گردی کے مراکز : بی جے پی

نئی دہلی 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے رام پال جیسے سادھووں کی جانب سے چلائے جانے والے آشرموں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا کہ یہ آشرم عقیدت کے نام پر دہشت گردی کے مراکز بن گئے ہیں۔ پارٹی ترجمان میگزین کمل سندیش کے ایک اداریہ میں پارٹی نے کہا کہ یہ آشرمس اب عقیدت کے نام پر دہشت گردی کے مراکز بن گئے ہیں۔ ان کی تحقیقات کی جان

نئی دہلی 7 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے رام پال جیسے سادھووں کی جانب سے چلائے جانے والے آشرموں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا کہ یہ آشرم عقیدت کے نام پر دہشت گردی کے مراکز بن گئے ہیں۔ پارٹی ترجمان میگزین کمل سندیش کے ایک اداریہ میں پارٹی نے کہا کہ یہ آشرمس اب عقیدت کے نام پر دہشت گردی کے مراکز بن گئے ہیں۔ ان کی تحقیقات کی جانی چاہئیں ۔ کہا گیا ہے کہ رامپال جیسے افراد ایک دن میں پیدا نہیں ہوجاتے ۔ یہ لوگ روہم پرستی کے نیٹ ورک کو بتدریج سماج میں پھیلاتے ہیں۔ اس طرح کے آشرموں پر پابندی عائد کی جانی چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT