Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / رام اس ملک کی نبض مرکزی وزیر مہیش شرما کا تاثر

رام اس ملک کی نبض مرکزی وزیر مہیش شرما کا تاثر

جموں ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بھگوان رام اس قوم کی نبض ہے، مرکزی وزیر مہیش شرما نے آج یہ ریمارک کیا جبکہ وہ گورنر اترپردیش رام نائیک کے اس بیان کی مدافعت میں سامنے آئے جس میں ایودھیا میں متنازعہ مقام پر رام مندر کی تعمیر کی وکالت کی گئی ہے۔ شرما نے آج یہاں ایک تقریب کے موقع پر میڈیا والوں کو بتایا کہ ایودھیا رام سے معروف ہے اور رام اس

جموں ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بھگوان رام اس قوم کی نبض ہے، مرکزی وزیر مہیش شرما نے آج یہ ریمارک کیا جبکہ وہ گورنر اترپردیش رام نائیک کے اس بیان کی مدافعت میں سامنے آئے جس میں ایودھیا میں متنازعہ مقام پر رام مندر کی تعمیر کی وکالت کی گئی ہے۔ شرما نے آج یہاں ایک تقریب کے موقع پر میڈیا والوں کو بتایا کہ ایودھیا رام سے معروف ہے اور رام اس ملک اور اس قوم کیلئے روح کے مماثل ہے۔ اب اگر اس تعلق سے کچھ غلط کردیا جائے اور گورنر کا یہ احساس ہیکہ وہاں رام مندر تعمیر ہونا چاہئے تو انہوں نے ایک بیان دیا ہے جبکہ وہ قانونی منصب پر فائز ہیں۔ عوام چاہے تو ان کی رائے قبول کریں یا مسترد کردے۔ رام نائیک نے کل فیض آباد میں اودھ یونیورسٹی کے پروگرام میں کہا تھا کہ رام مندر جلد از جلد تعمیر ہونا چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT