Saturday , September 22 2018
Home / ہندوستان / رام جٹھ ملانی مودی حکومت کی بیدخلی کے خواہاں

رام جٹھ ملانی مودی حکومت کی بیدخلی کے خواہاں

اندور ۔ /18 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نامور وکیل رام جٹھ ملانی نے آج مغربی بنگال چیف منسٹر ممتابنرجی زیرقیادت تیسرے محاذ کی تشکیل پر زور دیا ۔ تاکہ وزیراعظم نریندر مودی کو آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بے دخل کیا جاسکے ۔ رام جٹھ ملانی نے کہا کہ کانگریس اور بی جے پی حکومتیں جرمنی اور دیگر ممالک میں پھنسے ہوئے کالے دھن کو واپس لانے میں دانستہ طور پر ناکام ہی ہے ۔ یہ دونوں پارٹیاں عوام کو دھوکہ دیتے ہوئے مشترکہ طور پر جرم کا ارتکار کرچکی ہیں ۔ موجودی حکومت کو بے دخل کرنا ضروری ہے ۔

TOPPOPULARRECENT