رام دیو کو سپریم کورٹ کی نوٹس

نئی دہلی 30 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے ایک ناشر کی درخواست پر یوگا گرو رام دیو کو نوٹس جاری کی ہے۔ اس ناشر نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کیا تھا جس میں بظاہر ان (رام دیو) کی زندگی سے متعلق کتاب ’سادھو سے صنعتکار تک ۔ رام دیو کی ان کہی کہانی‘ کی طباعت اور فروخت کو روک دیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT