Tuesday , September 18 2018
Home / سیاسیات / رام دیو کو ہریانہ میں کابینی وزیر کا مرتبہ

رام دیو کو ہریانہ میں کابینی وزیر کا مرتبہ

چندی گڑھ ۔13اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) حکومت ہریانہ نے آج فیصلہ کیا کہ ریاست کے برانڈ ایمبسیڈر رام دیو برائے فروغ یوگا و آیورید کو کابینی وزیر کا رتبہ دیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے بموجب جن لوگوں کو کابینی وزیر کا مرتبہ دیا جاتا ہے وہ تنخواہ اور ارکان اسمبلی کو قابل ادائیگی الاونسیس کے مستقر قرار نہیں پاتے۔ صرف ان کی حلف برداری بحیثیت کابینی وزیر ہوتی ہے۔ تاہم انہیں پروٹوکول کی سہولتیں بشمول حفاظتی انتظامات اور سرکاری ریسٹ ہاؤسیس میں سرکاری مہمان کا درجہ حاصل رہتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT