Thursday , December 13 2018

رام مندر کی تعمیر وی ایچ پی کا ایجنڈہ

جئے پور ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی نے آج کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر اس کے ایجنڈہ میں شامل ہے۔ پروین توگاڑیہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رام مندر کی تعمیر لاکھوں بھوکے عوام کیلئے غذا اور ضرورتمند نوجوانوں کیلئے ملازمتیں، بی ایچ پی کے ایجنڈہ میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وی ایچ پی بھوکے عوام کو غذا

جئے پور ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی نے آج کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر اس کے ایجنڈہ میں شامل ہے۔ پروین توگاڑیہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رام مندر کی تعمیر لاکھوں بھوکے عوام کیلئے غذا اور ضرورتمند نوجوانوں کیلئے ملازمتیں، بی ایچ پی کے ایجنڈہ میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وی ایچ پی بھوکے عوام کو غذا اور نوجوانوں کو روزگار یقینی بنائے گی۔

TOPPOPULARRECENT