Wednesday , December 13 2017
Home / Top Stories / رام مندر کی تعمیر کا اواخر سال تک آغاز یقینی :سبرامنیم سوامی

رام مندر کی تعمیر کا اواخر سال تک آغاز یقینی :سبرامنیم سوامی

نئی دہلی ، 27 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے آج کہا کہ جاریہ سال کے ان کے مقاصد میں ایودھیا میں ڈسمبر تک متنازعہ مقام پر رام مندر کی تعمیر کے کام کے آغاز کو یقینی بنانا ہے ۔ وہ بھارتیہ کسان ابھیان کے زیراہتمام منعقدہ ایک جلسہ سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ صدر کانگریس سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی کے خلاف نیشنل ہیرالڈ مقدمہ کی وہ سرگرمی سے پیروی کریں گے، جو فی الحال عدالتوں میں معرض التوا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT