Tuesday , December 11 2018

رام مندر کی تعمیر کیلئے قانون سازی کرنے مودی سے توگاڑیہ کی اپیل

حیدرآباد ۔ /20 مارچ ( سیاست نیوز) واشوہندو پرشید کے بین الاقوامی صدر پراوین توگاڑیہ نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کیلئے وزیراعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں قانون سازی کرنے کی اپیل کی ہے ۔ توگاڑیہ نے جو تلنگانہ کے ضلع کریمنگر میں وی ایچ پی کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT