Saturday , June 23 2018
Home / Top Stories / رام پنیانی ۔ڈسمبر کے مہینے میں عیسائی طبقے پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ۔ ویڈیو

رام پنیانی ۔ڈسمبر کے مہینے میں عیسائی طبقے پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے ۔ ویڈیو

نئی دہلی۔ پروفیسر رام پنیانی نے ڈسمبر کے مہینے میں مخالف عیسائی تشدد کے متعلق اس ویڈیو میں تبصرہ کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔

تبدیلی مذہب کا الزام لگاتے ہوئے دائیں بازو تنظیموں کے گروپ نے مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں عیسائی سنگرپر حملہ کیا اور ایک پادری کی کار کو بھی نذر آتش کردیا۔راجستھان میں عیسائیوں کی ایک تقریب پر مذہب کی تبدیلی کا الزام لگاتے ہوئے تقریب ہی روکوادی

ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT