Wednesday , December 19 2018

رام کوٹ میں آتشزدگی ، اسٹوڈیو خاکستر

حیدرآباد۔/7 فبروری، ( سیاست نیوز) رام کوٹ میں آتشزدگی کے واقعہ میں فوٹو اسٹوڈیو جل کر خاکستر ہوگیا۔ مقامی عوام نے آج دوپہر پہلی منزل پر واقع اسٹوڈیو سے دھواں نکلتا ہوا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی اور فائر انجن نے نصف گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ اسٹوڈیو میں موجود فرنیچر، کمپیوٹر ، فریمس اور دیگر اشیاء جل کر خاکستر ہوگئے۔ نارائن گوڑہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT