Wednesday , October 17 2018
Home / جرائم و حادثات / رام گوپال پیٹ میں مزدور کی موت

رام گوپال پیٹ میں مزدور کی موت

حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ رام گوپال پیٹ پولیس حدود میں ایک مزدور عمارت کی بلندی سے گرکر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ راہول کمار جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ عنبرپیٹ کا ساکن تھا ۔ 21 اپریل کے دن وہ وینکٹ راؤ نگر کے علاقہ میں ایک زیر تعمیر عمارت پر کام میں مصروف تھا کہ عمارت کی چوتھی منزل سے مشتبہ طور پر گرکر شدی

حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ رام گوپال پیٹ پولیس حدود میں ایک مزدور عمارت کی بلندی سے گرکر ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 28 سالہ راہول کمار جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ عنبرپیٹ کا ساکن تھا ۔ 21 اپریل کے دن وہ وینکٹ راؤ نگر کے علاقہ میں ایک زیر تعمیر عمارت پر کام میں مصروف تھا کہ عمارت کی چوتھی منزل سے مشتبہ طور پر گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT