Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / رانجی ٹروفی میچ میں تریپورہ کو شکست

رانجی ٹروفی میچ میں تریپورہ کو شکست

اگرتلہ ۔4 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) رانجی ٹروفی گروپ سی کے آج یہاں کھیلے گئے چوتھے اور آخری دن سرویسیس نے تریپورہ کو ایک اننگز اور 62 رنز سے شکست دیدی کیونکہ میزبان تریپورہ کی ٹیم لگاتار دوسری مرتبہ بھی اچھی بیٹنگ کرنے میں ناکام ہوگئی ۔ 9/0 کے اسکور کے بعد سرویسیس کی پہلی اننگز کے ناقابل تسخیر اسکور 512 رنز کے جواب میں فالو آن پر مجبور تریپورہ 220 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔ یہ اسکور اس کی پہلی اننگز میں بنائے گئے اسکور سے 10 رن کم تھا ۔

TOPPOPULARRECENT