Thursday , October 18 2018
Home / سیاسیات / رانچی میں رہتے ہیں اور کراچی کی بات کرتے ہیں : لالو کا دلچسپ ریمارک

رانچی میں رہتے ہیں اور کراچی کی بات کرتے ہیں : لالو کا دلچسپ ریمارک

پٹنہ 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں جے ڈی (یو) حکومت چند دن کی مہمان ہونے اور حکمراں جماعت کے تقریباً 150 ارکان کے بی جے پی سے رابطہ کے دعوؤں پر آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے دلچسپ ریمارک کیا اور کہاکہ ’’یہ دعویٰ ایسا ہی ہے جیسے کوئی رانچی میں رہتے ہیں اور کراچی (پاکستانی شہر) کی بات کرتے ہیں۔ فی الحال ہر طرف لوک سبھا انتخابات ک

پٹنہ 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بہار میں جے ڈی (یو) حکومت چند دن کی مہمان ہونے اور حکمراں جماعت کے تقریباً 150 ارکان کے بی جے پی سے رابطہ کے دعوؤں پر آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے دلچسپ ریمارک کیا اور کہاکہ ’’یہ دعویٰ ایسا ہی ہے جیسے کوئی رانچی میں رہتے ہیں اور کراچی (پاکستانی شہر) کی بات کرتے ہیں۔ فی الحال ہر طرف لوک سبھا انتخابات کی گہما گہمی ہے اور اس مرحلہ پر ریاستی سیاست کے بارے میں بات کرنے کی منطق ہی کیا ہوسکتی ہے‘‘۔

2G اسکام : بی جے پی وزیراعظم
سے سی بی آئی پوچھ گچھ کی خواہاں
نئی دہلی ۔ 6 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج مطالبہ کیا کہ 2G اسپکٹرم اسکام مقدمہ میں سی بی آئی کے ذریعہ وزیراعظم سے پوچھ گچھ کی جائے کیونکہ سابق وزیر اے راجہ نے ان کی مرضی سے فیصلے کا دعویٰ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT