Friday , May 25 2018
Home / سیاسیات / راہول اور کانگریس کی منافقت مسترد : جاؤڈیکر

راہول اور کانگریس کی منافقت مسترد : جاؤڈیکر

احمدآباد ۔ 12نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کے جی ایس ٹی کی شرحوں کو معقول بنانے کیلئے دباؤ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاؤڈیکر نے آج کہا کہ کانگریس قائدین منافق ہے کیونکہ وہ جی ایس ٹی کونسل کے اجلاس میں بالواسطہ طور پر اس ٹیکس کی تائید کرتے ہیں اور برسرعام اس کی مخالفت کرتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT