Tuesday , June 19 2018
Home / ہندوستان / راہول سے لالو کی ملاقات ، اتحاد کی قیاس آرائیاں

راہول سے لالو کی ملاقات ، اتحاد کی قیاس آرائیاں

نئی دہلی ۔27 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار کے سابق چیف منسٹر لالو پرساد نے رواں مہینہ کے دوران کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی سے آج دوسری مرتبہ ملاقات کی اس دوران یہ اشارے بھی مل رہے ہیں کہ کانگریس اور آر جے ڈی بہار میں ’سیکولر اتحاد‘ کے قیام کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اس ملاقات کو نمایاں اہمیت حاصل ہوگئی ہے کیونکہ ایل جے پی کے سربراہ

نئی دہلی ۔27 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) بہار کے سابق چیف منسٹر لالو پرساد نے رواں مہینہ کے دوران کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی سے آج دوسری مرتبہ ملاقات کی اس دوران یہ اشارے بھی مل رہے ہیں کہ کانگریس اور آر جے ڈی بہار میں ’سیکولر اتحاد‘ کے قیام کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اس ملاقات کو نمایاں اہمیت حاصل ہوگئی ہے کیونکہ ایل جے پی کے سربراہ رام ولاس پاسوان نے گزشتہ روز کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ سے اس مسئلہ پر بات چیت کی تھی ۔ ڈگ وجئے سنگھ سیکولر اتحاد کے کٹر حامی ہیں اور چند دن قبل انھوں نے لالو پرساد یادو سے بھی بات کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT