Wednesday , December 13 2017
Home / سیاسیات / راہول کو قیادت سونپی جائے :خورشید

راہول کو قیادت سونپی جائے :خورشید

نئی دہلی ۔ 15اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کی بحیثیت صدر کانگریس ترقی سے انہیں اتحاد کی قیادت کا حق حاصل ہوجائے گا اور وہ بی جے پی کے خلاف 2019ء کے انتخابات لڑسکیں گے ۔ پارٹی کے سینئر قائد سلمان خورشید نے کہا کہ اس بات کے اشارہ مل رہے ہیں کہ راہول گاندھی کو جلد ہی ترقی دی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT