Monday , June 18 2018
Home / سیاسیات / راہول کیخلاف مراعات کی نوٹس

راہول کیخلاف مراعات کی نوٹس

نئی دہلی ، 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے آج راہول گاندھی کے خلاف تحریک مراعات کو مزید کارروائی کیلئے لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن کے پاس بھیج دیا اور اس کو بادی النظر میں مراعات سے متعلق مسئلہ قرار دیا۔ راہول کے خلاف یہ شکایت پہلے ہی سینئر بی جے پی لیڈر ایل کے اڈوانی زیرقیادت اخلاقی کمیٹی میں زیرغور ہے۔

TOPPOPULARRECENT