Wednesday , December 12 2018

راہول کی سالگرہ، ممتا کی مبارکباد

کولکاتہ، 19 جون (سیاست ڈاٹ کام )مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کانگریس نائب صدر راہول گاندھی کو آج ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی۔ ممتا بنرجی نے ٹویٹ کیا، “راہول گاندھی کو سالگرہ کی مبارک باد۔ خوشیوں اور اچھی صحت کے ساتھ آپ کو طویل عمر کے لئے دعائیں و نیک خواہشات “

TOPPOPULARRECENT