Wednesday , December 13 2017
Home / سیاسیات / راہول کے تعلق سے سبرامنیم سوامی کا لوک سبھا اسپیکر کو مکتوب

راہول کے تعلق سے سبرامنیم سوامی کا لوک سبھا اسپیکر کو مکتوب

نئی دہلی ۔ /17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے راہول گاندھی کی مبینہ طور پر دستور کی خلاف ورزی کا معاملہ اخلاقیات کمیٹی سے رجوع کرنے کی خواہش کی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر کانگریس رکن پارلیمنٹ خاطی ہوںتو انہیں نااہل قرار دیا جائے ۔ اسپیکر کو موسومہ مکتوب میں بی جے پی لیڈر نے کہا کہ راہول گاندھی نے بحیثیت لوک سبھا رکن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے اور انہیں اس کی وضاحت کرنی چاہئیے ۔ انہوں نے خود کو برطانیہ کا شہری ظاہر کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT