Thursday , January 17 2019

راہول کے دورہ پر کرناٹک میںبی جے پی کا بند

بنگلورو۔ 24 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ اور وزیراعظم مودی کے دورہ کرناٹک پر کانگریس کی بند کی اپیل کے جواب میں کرناٹک بی جے پی نے آج فیصلہ کیا کہ راہول کے دورہ پر بھی بند منایا جائے گا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT