Monday , November 19 2018
Home / سیاسیات / راہول کے گراموفون کی سوئی اٹک گئی : مودی

راہول کے گراموفون کی سوئی اٹک گئی : مودی

نئی دہلی۔31 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج صدر کانگریس راہول گاندھی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ان کے گراموفون کی سوئی اٹک گئی ہے اور ان کے جھوٹے دعوؤں اور باتوں پر عوام یقین نہیں کریں گے۔ ایک بی جے پی کارکن کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نے یہ تبصرہ کیا۔

TOPPOPULARRECENT