Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / راہول گاندھی پر وینکیا نائیڈو کی تنقید اپنے لئے اچھے دن کی تلاش

راہول گاندھی پر وینکیا نائیڈو کی تنقید اپنے لئے اچھے دن کی تلاش

حیدرآباد۔ 12 جنوری (پی ٹی آئی) مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات ایم وینکیا نائیڈو نے آج بالواسطہ طور پر نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ بعض لوگ دوبارہ لوٹ کھسوٹ کے ارادہ سے ’’اچھے دن‘‘ کی باتیں کررہے ہیں۔ وینکیا نائیڈو نے یہاں ہندوستانی ہوا بازی چوٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ ’’جل بن مچھلی ‘‘ بن گئے ہیں کیونکہ وزیراعظم نریندر مودی نے انہیں رشوت کھانے کا موقع ہی نہیں دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT